You can find the latest collection of 20+ heart touching poetry in Urdu with emotional images at AbPoetry.
Heart Touching Poetry
تیرے جمال سے آنکھیں حسین ہیں میری
تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں
کیا دیکھیں گے ہم جلوہ محبوب کہ ہم سے
دیکھی نہ گئی دیکھنے والے کی نظر بھی
لوگ تکتے ہی رہے آسمانوں میں ہائے
ہم نے زلفوں میں چاند دیکھا
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے
تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے
خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں
ہماری بھی سنبھل جاۓ گی حالت
وہ پہلے اپنی زلفیں تو سنبھالیں
جب وہ سج کے سنور گئے ہوں گے
دیکھنے والے تو مر گئے ہوں گے
اس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر اور میں لکیر کا فقیر
جس مصور کی نہیں بکتی کوئی تصویر
تمہارا عکس بنائے گا تو چھا جائے گا
جو دیکھے ڈوب جاے ان میں
سمندر جیسی لازوال آنکھیں ہیں
پلکیں کب تک رکوع میں رکھو گے
حسن کا واسطہ قیام کرو
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ…
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ…
میری سانسوں میں اضافہ ہوتا ہے
جب کبھی آپ کا دیدار ہوتا ہے
وہ تیری مسکراتی آنکھیں وہ تیرا انداز صنم
نہیں لینے دیتا چین اک پل بھی تیری قسم
دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر
ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے
ایسے دیکھا کرتا تھا میں اسکی آنکھیں ،
جیسے دیکھ رہا ہو کوئی پہلی بار سمندر
بس اک بار دیکھا تھا ان کو 🔥🥀
اب میرا حال دیکھنے لوگ آتے ہیں😇
بخشا ہے تجھے حسن ہماری نگاہ نے
ہم ہی لے آئے تجهے حد غرور تک
پہلے ہی دل کے مریض تھے ہم
پھر اس کی گردن پہ کالا تِل ولّله
کیا بتاؤں میں تم کو میرا یار کیسا ہے
چاند سا نہیں ہے وہ چاند اس کے جیسا ہے
کتنی تشریح کروں حسنِ مرشد کی
ختم ہوتی ہے کتاب مسکراہٹ پر ان کی
Heart Touching Poetry
آئینہ ان سے چھین لے کوئی
خود کو نظر لگاتے رہتے ہیں
میں تو فنا ہو گٸ اسکی ایک جھلک دیکھ کر
نہ جانے روز آٸینے پر کیا بیتتی ہوگی
ایسے دکھتی ہے وہ سہیلیوں میں
کَچی بَستی میں جیسے کوٹھی ہو
ہم تو فنا ہو گئے ان کی آنکھیں دیکھ کر
نہ جانے وہ آئینہ کیسے دیکھتے ہونگے
Heart Touching Poetry
تیرا یوں سنگار کرنا بتا رہا
کتنی محبت ہے تمہیں خود سے
آپ کا حسن بیاں نہ ہو سکا
تھک گئے لوگ شاعری کرتے کرتے
اب میں سمجھا تیرے رخسار پہ تل کا مطلب
دولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے
خود تمہیں حسن کا احساس نہیں ہے ورنہ
آئینہ سامنے رکھ دوں تو پسینہ آجائے گا
heart touching poetry in urdu
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جمائے رکھنا
کیونکہ نقاب ہو یا نصیب سرکتا ضرور ہے
محبت کی راہوں میں ہم گم ہوگئے
زندگی کے رستوں میں ہم گم ہوگئے
Muhabbat ki raahon mein hum gum hogaye
Zindagi ke raston mein hum gum hogaye
دل کی دھڑکنوں کو تم نے سنا ہوگا
روشنی کا وقت بھی تم نے دیکھا ہوگا
Dil ki dhadkanon ko tum ne suna hoga
Roshni ka waqt bhi tum ne dekha hoga
یادیں تیری خوابوں میں آتی ہیں
تیرے بغیر دنیا سنسان سی لگتی ہے
Yaadein teri khawabon mein aati hain
Tere baghair duniya sunsaan si lagti hai
محبت میں کبھی کبھی گھم اٹھتا ہوں
دل کی دھڑکنوں کو بھی تم بسا لیتی ہو
Muhabbat mein kabhi kabhi ghum uth’ta hoon
Dil ki dhadkanon ko bhi tum basa leti ho
تیری یادیں بھیج دوں گا ہواوں میں
اپنی آوازوں کو تم تک پہنچا دوں گا
Teri yaadein bhej doonga hawaaon mein
Apni aawazon ko tum tak pohancha doonga
جب سے تجھ سے محبت کی ہے
دنیا دل کو کھو دیتی ہے
Jab se tujh se muhabbat ki hai
Duniya dil ko kho deti hai
روشنی کی طرح چمکتے رہو
تم ہمیشہ خوش رہو
Roshni ki tarah chamakte raho
Tum hamesha khush raho
زندگی کے راستوں میں تیری یادیں
میرے دل کے قدموں پہ بکھیری ہیں
Zindagi ke raston mein teri yaadein
Mere dil ke qadmon pe bikhere hain
دل کی دھڑکنیں تیری یادوں میں ہیں
خوابوں کی منزلیں تیری باتوں میں ہیں
Dil ki dhadkanein teri yaadon mein hain
Khawabon ki manzilein teri baaton mein hain
جب بھی تمہاری یادیں آتی ہیں
دل کو بے قرار کر دیتی ہیں
Jab bhi tumhari yaadein aati hain
Dil ko beqaraar kar deti hain